سعودی عرب: وبائی امراض کے مقابلہ میں کھلے اختیارات ہیں
پہلا صفحہ
ریاض: محمد الحمیدی
سعودی عرب کرونا کی وبائی بیماری کا سامنا کھلے اختیارات کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جبکہ وزارت خزانہ کی طرف سے ان بنود اور خصوصیات کی ایک فہرست شائع کرنے کا انتظار ہے جس میں پرسو رات اعلان کردہ نقطۂ نظر کے فریم ورک میں کمی کی توقع کی جارہی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت پر پائے جانے والے منفی نقصانات کی روشنی میں ملک کے مالی اخراجات کو کم کرنے کی ضرورت بھی محسوس ہو رہی ہے۔
ماہرین نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اس نئے سعودی نقطۂ نظر کا مقصد مستقبل کے لئے قومی بچٹ پروگرام بنانے اور عوامی سرمایہ کاری کے فنڈ کو مضبوط کرنے کی طرف ریاست کی نئی سمت میں تیزی کے ساتھ تعاون کرنے کے خیال کو بڑھاوا دینا ہے تاکہ اصل غیر ملکی کرنسی کا ایک ذخیرہ موجود ہو جائے جس کی وجہ سے تیل کی آمدنی پر انحصار کم ہوجائے۔(۔۔۔)
پیر 11 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 04 مئی 2020ء شماره نمبر [15133]

from Asharq AL-awsat https://english.aawsat.com/node/2267996
No comments:
Post a Comment