Thursday, 7 May 2020

اس وبا کی وجہ سے روایتی جرائم کو ملی شکست

اس وبا کی وجہ سے روایتی جرائم کو ملی شکست

پہلا صفحہ

لندن: «الشرق الاوسط»
اس وبا کی وجہ سے روایتی جرائم کو ملی شکست
کرونا کی وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے روایتی جرائم کی شرحوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل حکومتیں سخت قوانین نافذ کرنے پر مجبور ہوئی ہیں جس میں کرفیو بھی شامل ہے لیکن اس کے مقابلہ میں متعدد ممالک کے اندر "الشرق الاوسط" کی نگرانی کے رجحان کے مطابق گھریلو تشدد جیسی دوسری قسم کے جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
خالی گلیاں اب چھیننے والے افراد کے لئے پرکشش نہیں رہی ہیں اور جو گھر ہمیشہ بھرے رہتے تھے وہاں اب چوری کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے اور متعدد ممالک میں ڈکیتی اور چوری کی شرحوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 13 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 06 مئی 2020ء شماره نمبر [15135]


from Asharq AL-awsat https://english.aawsat.com/node/2273261

No comments:

Post a Comment